Mutton Paye Recipe In Urdu

بکرے کے پائے بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Mutton Paye, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mutton Paye is a Siri Paye And Paya, and listed in the Mutton Siri Paye and Beef Siri Paye. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 60 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Mutton Paye Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

60 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

193 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 بھنے ہوئے پائے 8 عدد
2 پیاز دو عدد درمیانہ سائز
3 لہسن 12 جوئے (موٹے کوٹے ہوئے)
4 نمک حسب ضرورت
5 سرخ مرچ ڈیڑھ چائے کا چمچ
6 سوکھی میتھی ایک کھانے کا چمچ
7 تیل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پائیوں کو گرم پانی سے اچھی طرح دھو لیں
  2. 2 پھر ان میں نمک اور 6 عدد لہسن کے جوئے ڈال کر گلنے کے لئے رکھ دیں
  3. 3 سوس پین میں تیل گرم کر یں اور اس میں پیازوں کو باریک کتر کے سنہری کر لیں
  4. 4 نمک مرچ شامل کر یں
  5. 5 لہسن ڈالیں اور 2 منٹ کے لئے بھونیں
  6. 6 پھر ہلکی آنچ پر پیازوں کو گلا لیں
  7. 7 پائے گل جائیں تو انہیں یخنی سے نکال کر پیازوں میں ڈال کر بھون لیں
  8. 8 میتھی کے پتے ڈالیں اور مزید بھونیں تاکہ پائیوں کی بوجاتی رہے
  9. 9 یخنی ڈالیں اور حسب منشا شوربہ تیار کرلیں
  10. نوٹ

  11. 1 پائیوں کو دم پہ ضرور رکھیں
  12. 2 جتنی دیر دم پر رہیں گے اتنے مزیدار ہونگے

متعلقہ پکوان

(3590) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Siri Paye And Paya - مزید سری پائے اور مختلف اقسام کے پائے

More Recipes - مزید تراکیب