Mutton Reshmi Kabab Recipe In Urdu - Recipe No. 6611

مٹن ریشمی کباب بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6611

Mutton Reshmi Kabab Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 بکرے کا گوشت آدھا کلو
2 نمک حسب ذائقہ
3 پیاز دو عدد درمیانی
4 پپیتا دو انچ کا ٹکڑا
5 سیخ کباب مصالحہ ایک کھانے کا چمچ
6 پسی ہوئی لال مرچیں ایک چائے کا چمچ
7 پسا ہوا گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
8 بھنا کٹا دھنیا زیرہ ایک کھانے کا چمچ
9 ڈبل روٹی کے سلائس دو عدد
10 انڈا ایک عدد
11 فریش کریم آدھی پیالی
12 ہری مرچیں چار سے چھ عدد
13 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چاپر میں پیاز،پپیتا اور ہری مرچوں کو باریک پیسیں پھر اس میں گوشت(دھو کر خشک کیا ہوا)ڈال کر پیسیں۔
  2. 2 آخر میں اس میں ڈبل روٹی کے سلائس،خشک مصالحے اور انڈا ڈال کر پیس لیں۔
  3. 3 چاپر سے نکال کر اس مکسچر میں فریش کریم ڈال کر ملائیں اور درمیان میں دہکتا ہوا کوئلہ رکھ کر اوپر سے دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل ڈال کر ڈھک دیں۔
  4. 4 دس سے پندرہ منٹ بعد کوئلہ نکال کر مکسچر کو پندرہ سے بیس منٹ کے لئے فریج میں رکھ دیں تاکہ مصالحے اچھی طرح رچ جائے۔
  5. 5 پھر سیخ کی طرح سے لمبے اور چپٹے کباب بنا کر کوکنگ آئل میں درمیانی آنچ پر سینک لیں۔

(1032) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Gosht Ke Kabab - مزید گوشت کے کباب

Urdu cooking recipe of Mutton Reshmi Kabab, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mutton Reshmi Kabab is a Gosht Ke Kabab, and listed in the meat kebab aur gost kabab. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.