Mutton Zafrani Korma Recipe In Urdu - Recipe No. 6748

مٹن زعفرانی قورمہ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6748

Mutton Zafrani Korma Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 گوشت(ٹکڑوں میں) 1 کلو
2 تیل 1 کپ
3 دھنیا پاؤڈر 2 چائے کے چمچے
4 لال مرچ پاؤڈر 3 چائے کے چمچے
5 نمک حسب ذائقہ
6 گرم مصالحہ پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ
7 ثابت گرم مصالحہ تھوڑا سا
8 ادرک پیسٹ 1 چائے کا چمچہ
9 لہسن پیسٹ 2 چائے کے چمچے
10 دہی(پھینٹی ہوئی) 1 کپ
11 پیاز(براؤن کرکے پیس لیں) 2 عدد
12 زعفران اور کیوڑہ 2 چائے کے چمچے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1تیل گرم کریں۔پیاز ہلکا براؤن کرکے نکال لیں اور چورا کرکے علیحدہ رکھیں۔
  2. 2 اس گھی میں ثابت گرم مصالحہ اور گوشت ڈال کر ہلکا سا تل لیں۔
  3. 3 5 منٹ بعد اس میں ادرک‘لہسن‘مرچ‘دھنیا‘نمک اور دہی ڈالیں۔ڈھک کر اتنا پکائیں کہ پانی خشک ہو جائے۔
  4. 4 اس کے بعد پیاز ڈال کر بھون لیں۔1 کپ کھولتا پانی ڈالیں اور ہلکی آگ پر 10 منٹ پکائیں۔
  5. 5 آخر میں گرم مصالحہ‘زعفران اور کیوڑہ ڈالیں۔تافتان اور شیرمال کے ساتھ شروع کریں۔

(784) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Karahi, Beef Karahi And Korma - مزید گوشت کی کڑھائی اور قورمہ

Urdu cooking recipe of Mutton Zafrani Korma, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mutton Zafrani Korma is a Mutton Karahi, Beef Karahi And Korma, and listed in the Mutton Karahi, Beef Karahi and Korma. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.