Naan Pizza Recipe In Urdu

نان پیزا بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Naan Pizza, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Naan Pizza is a Cheese Fast Food, and listed in the Fast Food with Cheese. its preparation time is only 15-20 minutes and it's making time is just 10 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Naan Pizza Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15-20 منٹ

پکانے کا وقت

10 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

626 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 نان4 عدد
ٹاپنگ کے اجزاء:
1 شملہ مرچ(چوکور کٹی ہوئی)ایک عدد
2 ٹماٹر(چوکور کٹے ہوئے)2 عدد
3 پیاز(چوکور کٹی ہوئی)ایک عدد
4 ہری مرچیں(باریک کٹی ہوئی)3 عدد
5 پیزا ساس ایک پیالی
6 موزریلا پنیر(کدوکش)1.1/2 پیالی
7 کٹی ہوئی لال مرچ2 کھانے کے چمچے
مرغی کے اجزاء:
1 مرغی کی بوٹیاں(بغیر ہڈی)250 گرام
2 پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچہ
3 پسا ہوا لہسن ادرک2 چائے کا چمچہ
4 پسا ہوا سفید زیرہ ایک چائے کا چمچہ
5 پسا ہوا گرم مصالحہ1/2 چائے کا چمچہ
6 لیموں کا رس ایک چائے کا چمچہ
7 نمک ایک چائے کا چمچہ
8 تیل 6 کھانے کے چمچے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مرغی پر اسکے اجزاء ملا کر تھوڑی دیر کے لیے رکھ دیں
  2. 2 اسے دیگچی میں ڈالیں اور تیز آنچ پر پکا کر چولہا بند کردیں
  3. 3 نان پیزا ساس مرغی‘لال مرچ‘سبزیاں اور پنیر کی تہہ لگادیں
  4. 4 اسے پہلے سے گرم اوون میں 200C پر پکا کر نکالیں اور ٹکڑے کاٹ پیش کرلیں

متعلقہ پکوان

(4797) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Cheese Fast Food - مزید چیز سے بنے فاسٹ فوڈ

More Recipes - مزید تراکیب