Nalli Biryani Recipe In Urdu - Recipe No. 6438

Nalli Biryani Urdu recipe is available at UrduPoint. Nalli Biryani is a famous dish in this region. You can read here Nalli Biryani recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Nalli Biryani. You can know the complete method to make Nalli Biryani on this page. We will also tell you how long it will take to make Nalli Biryani. Read the recipe, ingredients, and everything related to Nalli Biryani below.

نلی بریانی بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6438

Nalli Biryani Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 بکرے کا گوشت آدھا کلو

2 نلیاں آدھا کلو

3 چاول ڈھائی پیالی

4 نمک حسب ذائقہ

5 ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ

6 پیاز تین عدد درمیانی

7 دہی ایک پیالی

8 ٹماٹر تین عدد درمیانے

9 پسی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ

10 پسا ہوا دھنیا ایک کھانے کا چمچ

11 جائفل جاوتری آدھا چائے کا چمچ

12 بڑی اور چھوٹی الائچی آدھا چائے کا چمچ

13 خشک آلو بخارے چار سے پانچ عدد

14 ہری مرچیں تین سے چار عد د

15 ہرادھنیا آدھی پیالی

16 پودینہ آدھی پیالی

17 دودھ آدھی پیالی

18 زردے کا رنگ آدھا چائے کا چمچ

19 کوکنگ آئل آدھی پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گوشت اور نلیوں کو صاف دھو کر باؤل میں رکھیں اور اسے ادرک لہسن ،نمک،لال مرچ ،پسا ہوادھنیا اور دہی کے ساتھ میرینیٹ کرلیں۔
  2. 2 کوکنگ آئل میں باریک کٹی ہوئی پیاز کو سنہری فرائی کرلیں اور اس میں کٹے ہوئے ٹماٹر ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔
  3. 3 جب ٹماٹر گلنے پر آجائے تو اس میں میرینیٹ کیا ہوا گوشت ڈال کر ہلکی آنچ پر گوشت گلنے تک پکائیں(درمیان میں اگر پانی خشک ہونے پر آجائیں تو ایک پیالی پانی اور شامل کردیں)۔چاولوں کو نمک ملے پانی میں ایک کنی ابال کر رکھ لیں۔
  4. 4 آلو بخاروں کو دھوکر آدھی پیالی پانی میں بھگو کررکھیں اور گوشت گلنے پر اس میں ہری مرچوں کے ساتھ شامل کردیں۔
  5. 5 گلے ہوئے گوشت کو پھیلے ہوئے پین میں ڈالیں اور اس پر باریک کٹا ہوادھنیا پودینہ ڈالیں پھر ابلے ہوئے چاول ڈال کر دودھ میں ملا ہوا زردے کا رنگ ڈالیں اور آخر میں پسی ہوئی الائچی اور جائفل جاوتری چھڑک کر ہلکی آنچ پر دس سے بارہ منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔

(5970) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Biryani

Urdu cooking recipe of Nalli Biryani, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Nalli Biryani is a Biryani, and listed in the biryani. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.