Namkeen Sawaiyaan Recipe In Urdu

نمکین سویاں بنانے کی ترکیب

Namkeen Sawaiyaan Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 سویاں ایک پیالی
2 نمک حسب ذائقہ
3 مٹر ابلے ہوئے آدھی پیالی
4 گاجر ابلی ہوئی آدھی پیالی
5 شملہ مرچ آدھی پیالی
6 پیاز ایک عدد درمیانی
7 ٹماٹر ایک عدد
8 لال مرچ حسب ذائقہ
9 ہلدی ایک چائے کا چمچ
10 سفیدزیرہ آدھا چائے کا چمچ
11 پسا ہوا گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
12 ہری مرچیں دو عدد
13 ہرادھنیا باریک چوپ کیا ہوا دو کھانے کے چمچ
14 کوکنگ آئل چار کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پین میں کوکنگ آئل کو گرم کرکے اس میں سفید زیرہ ڈالیں اور ساتھ ہی باریک چو پ کی ہوئی پیاز ڈال کر فرائی کریں۔
  2. 2 پیازہلکی سنہری ہونے پر چوپ کیا ہوا ٹماٹر ،ہلدی ،لال مرچ ،گرم مصالحہ اور نمک ڈال کر مکس کریں۔
  3. 3 تقریباً چار سے پانچ منٹ تک فرائی کریں۔پھر ساری سبزیاں ڈالیں،سبزیوں کے نرم ہوتے ہی اس میں سویاں ڈالیں اور مکس کریں۔
  4. 4 دوپیالی پانی ڈال کر اتنی دیر پکائیں کہ پانی خشک ہو جائے۔

(621) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Seviyan And Sheer Khurma - مزید سویاں اور شیر خرما

Urdu cooking recipe of Namkeen Sawaiyaan, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Namkeen Sawaiyaan is a Seviyan And Sheer Khurma, and listed in the Seviyan aur Sheer khurma. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.