Nan Khatai Recipe In Urdu - Recipe No. 6790

نان خطائی بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6790

Nan Khatai Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 میدہ ڈیڑھ کپ
2 سوجی آدھا کپ
3 گھی ایک کپ
4 چینی ایک کپ
5 بیکنگ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
6 نمک ایک چٹکی
7 دودھ چار کھانے کے چمچ
8 ونیلا ایسنس ایک چائے کا چمچ
9 انڈہ(پھینٹا ہوا)ایک عدد
10 پستہ(پسا ہوا)حسب ضرورت
11 بادام تین عدد
12 چیری حسب ضرورت
13 جام حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سوجی کو پانی میں بھگو کر چھان لیں۔
  2. 2 میدہ،سوجی،بیکنگ پاؤڈر،چینی اور نمک مکس کریں۔
  3. 3 پھر ونیلا ایسنس اور تھوڑا تھوڑا کرکے گھی شامل کریں۔اتنا گھی ڈالیں کہ سب چیزیں مکس ہو جائیں۔
  4. 4 اب دودھ شامل کرکے مکس کریں تاکہ نرم ڈوبن جائے۔اسی وقت ہلکے ہاتھ سے بالز بنا کر ان کو چپٹا کر لیں۔
  5. 5 اب بیکنگ ٹرے کو چکنا کر لیں اور اس میں تھوڑے تھوڑے فاصلے پر بسکٹس رکھیں کیونکہ انہیں پھولنا ہے۔
  6. 6 احتیاط سے بسکٹ پر انڈہ لگائیں اور بادام کے ساتھ گارنش کریں۔
  7. 7 نان خطائی کے درمیان میں قطرے کی طرح جام رکھ دیں۔
  8. 8 ہر نان خطائی کے درمیان میں چیری کو تھوڑا اندر کی جانب دبا دیں۔پستے سے بھی گارنش کر دیں۔
  9. 9 گارنشنگ کے بعد 180 ڈگری پر پری ہیٹ اوون میں 20 منٹ تک بیک کریں اور ٹھنڈا کرکے شروع کریں۔

(1068) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Nan Khatai - مزید نان خطائی

Urdu cooking recipe of Nan Khatai, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Nan Khatai is a Nan Khatai, and listed in the Nankhatai. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.