Nan Khatai Recipe In Urdu - Recipe No. 6948

نان خطائی بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6948

Nan Khatai Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 میدہ دو پیالی
2 سوجی دو کھانے کے چمچ
3 بیکنگ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
4 بادام حسب پسند
5 چینی ایک پیالی
6 کنڈینسڈ ملک تین کھانے کے چمچ
7 کوکنگ آئل ایک پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1میدہ،سوجی،اور بیکنگ پاؤڈر کو ملا کر چھان لیں۔
  2. 2 چینی کو صاف خشک گرائنڈر میں پیس لیں اور اسے کوکنگ آئل میں ملا کر الیکٹرک بیٹر سے اچھی طرح پھینٹیں۔
  3. 3 کوکنگ آئل کے آمیزے میں تھوڑا تھوڑا کرکے میدہ ملائیں اور ساتھ ہی ایک ایک چمچ کنڈینسڈ ملک ڈالتے ہوئے گوندھ لیں۔
  4. 4 اس مکسچر کو پندرہ سے بیس منٹ کے لئے فریج میں رکھ دیں۔
  5. 5 پھر اس کے حسب پسند سائز کے پیڑے بنا کر ہلکا سا دبائیں اور اس پر کٹے ہوئے بادام لگا دیں۔
  6. 6 پہلے سے گرم کئے ہوئے اوون میں 180C پر بیس سے پچیس منٹ کے لئے بیک کر لیں۔

(661) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Nan Khatai - مزید نان خطائی

Urdu cooking recipe of Nan Khatai, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Nan Khatai is a Nan Khatai, and listed in the Nankhatai. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.