Nariyal Halwa Recipe In Urdu

ناریل کا حلوہ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Nariyal Halwa, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Nariyal Halwa is a Halwa, and listed in the Halwa Jaat. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Nariyal Halwa Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

کیلوریز‎

200 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 دودھ 1500 گرام
2 ناریل 500 گرام
3 شکر حسب منشاء
4 گھی 250 گرام
5 بادام پستہ 250 گرام

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ناریل کے گولے رات کو پانی میں بھگو دیں
  2. 2 صبح کو اس کا گوداسل پر باریک پیس لیں
  3. 3 ایک پتیلی میں دودھ ڈال کر پسے ہوئے کھوپرے کو اس میں پکائیں
  4. 4 جب وہ خشک ہو جائے تو گھی ڈال کر خوب بھونیں
  5. 5 جب خوشبو آنے لگے تو چینی جو کہ چاشنی بنا کر رکھی تھی ڈال لیں اور مرضی کے مطابق خشک کر کے اتار لیں
  6. 6 کسی پرات میں جما کر اس پر بادام اور پستہ کتر کر چھڑک دیں اور ٹکڑے کر لیں

متعلقہ پکوان

(4818) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Halwa - مزید حلوہ بنانے کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب