Nariyal Kay Samosay Recipe In Urdu

ناریل کا سموسہ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Nariyal Kay Samosay, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Nariyal Kay Samosay is a Ramazan Pakwan, and listed in the Ramadan Pakwan. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Nariyal Kay Samosay Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

Ingredients - اجزاء

1 میدہ ایک پاؤ
2 گھی پگھلا ہوا دو کھانے کے چمچ
3 بیکنگ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
4 نمک حسب ذائقہ
5 ناریل (کدوکش کر لیں) ایک عدد
6 تل بھنے ہوئے دو کھانے کے چمچ
7 پسی ہوئی الائچی پانچ عدد
8 چینی 100گرام
9 گھی ضرورت کے مطابق

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1میدہ، گھی ، بیکنگ پاؤڈر اور نمک یکجا کر یں
  2. 2  اور تھوڑا سا پانی ڈال کر نرم آٹا تیار کر یں۔ سوائے گھی کے تمام اجزاء اکھٹے کر یں۔
  3. 3  آٹے کے چھوٹے چھوٹے پیڑے بنائیں
  4. 4  اور ان کی پتلی پتلی روٹیاں بنا لیں۔ ہر روٹی میں ناریل کا آمیزہ بھر کر روٹی کو فولڈ کر یں
  5. 5 اور کنارے اچھی طرح بند کر دیں۔
  6. 6  گھی گرم کر یں اور سموسوں کو سنہری تل لیں۔

متعلقہ پکوان

(5055) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Ramazan Pakwan - مزید رمضان پکوان

More Recipes - مزید تراکیب