Nashpati Ka Sherbet Recipe In Urdu

ناشپاتی کا شربت بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Nashpati Ka Sherbet, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Nashpati Ka Sherbet is a Mix Drinks And Sharbat, and listed in the mix drinks aur sharbat. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Nashpati Ka Sherbet Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

57 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 ناشپاتی 8 چھٹانک
2 گلاب کا عرق ڈیڑھ سیر
3 چینی دانے دار ایک سیر

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ناشپاتی کا چھلکا اتار دو اور اس کے بیج کی گٹھلی یعنی جو سخت چیز ہوتی ہے، اس کو نکال دیں اور گودے کو چھوٹی چھوٹی پھانکیں کر لیں
  2. 2 آٹھ چھٹانک گودے کو یعنی اس ناشپاتی کی آٹھ چھٹانک پھانکوں کو ایک سیر گلاب کے عرق میں آدھ گھنٹے تک دھیمی دھیمی آنچ پر ابال لیں
  3. 3 اس پر پھل کا ایک نچوڑ نکل آئے گا
  4. 4 اس نچوڑ کو اب صاف کپڑے میں چھان لیا جائے
  5. 5 اب آٹھ چھٹانک بچے ہوئے گلاب کے عرق میں ایک سیر بہت صاف دانے دار پسی ہوئی چینی ملا کر سادہ شربت تیار کر لیا جائے جو کہ پندرہ منٹ تک آگ پر پکانے سے بن جاتا ہے
  6. 6 ناشپاتی کے عرق کو جو کہ پہلے تیار ہو چکا ہے
  7. 7 اس سارے شربت کے ساتھ ملا کر ایک بار پھر آنچ پر رکھ کر ابال دیتے ہیں اور اب شربت تیار ہے

متعلقہ پکوان

(4927) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mix Drinks And Sharbat - مزید شربت، مختلف اقسام کے شربت

More Recipes - مزید تراکیب