Nimbu Dhaniya Ka Shorba Recipe In Urdu - Recipe No. 4757

Nimbu Dhaniya Ka Shorba Urdu recipe is available at UrduPoint. Nimbu Dhaniya Ka Shorba is a famous dish in this region. You can read here Nimbu Dhaniya Ka Shorba recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Nimbu Dhaniya Ka Shorba. You can know the complete method to make Nimbu Dhaniya Ka Shorba on this page. We will also tell you how long it will take to make Nimbu Dhaniya Ka Shorba. Read the recipe, ingredients, and everything related to Nimbu Dhaniya Ka Shorba below.

لیموں دھنیا کا شوربہ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 4757

Nimbu Dhaniya Ka Shorba Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

29 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 2 کھانے کے چمچ آئل

2 کپ بند گوبھی۔ رف انداز میں کٹی ہوئی

3 کپ گاجریں۔ رف انداز میں کٹی ہوئی

4 کپ پیاز۔ رف انداز میں کٹے ہوئے

5 1 کھانے کا چمچ سلری(اجوائن خراسانی) رف انداز میں کٹی ہوئی

6 1 عدد سبز پیاز۔ محض سفید والا حصہ۔ عمدہ انداز میں کٹا ہوا

7 ادرک کا ٹکڑا(25 ملی میٹر/ 1 انچ)۔ چھیلا ہوا۔ رف انداز میں کٹا ہوا

8 5 پوتھی لہسن۔ پسا ہوا

9 1 عدد بے لیف (تیز پات/ تیج پات)

10 2 تا 3 عدد لونگ

11 4 تا 5 عدد کالی مرچیں

12 2 کھانے کے چمچ بیسن جسے خشک ہی روسٹ کیا گیا ہو

13 کپ دھنیا۔ کٹا ہوا۔ پتے اور ڈنٹھل دونوں

14 نمک حسبِ ذائقہ

15 3 کھانے کے چمچ لیموں کا رس (جوس)

16 کپ دھنیا برائے گارنش

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک پین میں آئل گرم کریں
  2. 2 اس میں بند گوبھی۔ گاجریں۔ پیاز۔ سلری (Celery) سبز پیاز (محض سفید والا حصہ) ادرک۔ لہسن۔ تیز پات/ تیج پات۔ لونگ۔ کالی مرچیں شامل کریں اور اس وقت تک بھونیں حتیٰ کہ پیاز شفاف بن جائے
  3. 3 4 کپ پانی شامل کر کے اُبالا دلائیں
  4. 4 پین کو ایک ڈھکنے کے ساتھ ڈھانپ دیں اور 20 منٹ تک اُبلنے کے قریب آگ پر پڑا رہنے دیں حتیٰ کہ سبزیاں اپنی مہک اور خوشبو خارج کر دیں
  5. 5 اس دوران کپ پانی میں بیسن تحلیل کریں اور اس کی ایک پیسٹ تیار کر لیں
  6. 6 بیسن پیسٹ اور دھنیا شامل کریں اور مزید 5 تا 7 منٹ تک اُبلنے کے قریب آگ پر پڑا رہنے دیں
  7. 7 چھان لیں اور مائع کو ایک گہرے پین میں منتقل کریں
  8. 8 اس مائع میں نمک اور لیموں کا رس (جوس) شامل کریں اور اُبالا دلائیں
  9. 9 دھنیا کے ساتھ گارنش کریں
  10. 10 گرما گرم ہی نوش کرنے کے لیے پیش کریں

(9253) ووٹ وصول ہوئے

Related Tag

More Recipes From Pakistani Vegetable

More Recipes

Urdu cooking recipe of Nimbu Dhaniya Ka Shorba, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Nimbu Dhaniya Ka Shorba is a Pakistani Vegetable, and listed in the Pakistani Sabzi. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.