Noodles Nuggets Recipe In Urdu

نوڈلز نگٹس بنانے کی ترکیب

Noodles Nuggets Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

Ingredients - اجزاء

1 انسٹنٹ نوڈلز ایک سے دو پیکٹ
2 چکن بریسٹ ایک عدد
3 نمک حسب ذائقہ
4 لہسن کا پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
5 پسی کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
6 انڈہ ایک عدد
7 میدہ ایک پیالی
8 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1
    کچن بریسٹ کوصاف دھو کر پارچے کاٹ لیں ۔میدے میں نوڈلز کا مصالحہ ،نمک،لہسن اور کالی مرچ ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔
  2. 2 نوڈلز کو باریک توڑلیں ۔انڈے کو ایک پیالے میں پھینٹ کر رکھ لیں۔
  3. 3 چکن کے پارچوں کو پہلے میدے میں رول کریں پھر انڈے میں پھر نوڈلز میں اچھی طرح رول کرلیں ۔
  4. 4 کوکنگ آئل میں گولڈن براؤن فرائی کرلیں۔

(749) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Noodle - مزید نوڈلز

Urdu cooking recipe of Noodles Nuggets, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Noodles Nuggets is a Noodle, and listed in the Noodles. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.