Noodles Soup Recipe In Urdu

نوڈلز سوپ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Noodles Soup, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Noodles Soup is a Kids Soup, and listed in the bachon ke soup. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Noodles Soup Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

161 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 ایگ نوڈلز چار کھانے کے چمچ
2 نمک ایک چائے کا چمچ
3 چینی، نمک چائے کا چمچ
4 سویا سوس ایک کھانے کا چمچ
5 کدوکش گاجر دو کھانے کے چمچ
6 ابلا گوشت مرغی بغیر ہڈی 1/3 کپ
7 یخنی دو بڑے گلاس
8 کارن فلور دو کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1نوڈلز ابلتے ہوئے پانی میں ڈال کر ایک منٹ بعد چھان کر ٹھنڈے پانی میں ڈال کر نکالیں
  2. 2 چھلنی میں رکھ دیں۔ گاجر کو یخنی میں گلا لیں
  3. 3 مرغی نمک، سویا سوس بھی شامل کر دیں
  4. 4 کارن فلور کا سادے پانی میں پیسٹ بنالیں
  5. 5 فلور ڈال کر پکائیں
  6. 6 2 منٹ پکا کر اتار لیں
  7. 7 نوڈلز ڈال کر احتیاط سے اوپر نیچے کر دیں
  8. 8 چٹنی کے ساتھ نوش کر یں

متعلقہ پکوان

(2251) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Kids Soup - مزید بچوں کے سوپ

More Recipes - مزید تراکیب