Old Fashioned Chocolate Ice Cream Recipe In Urdu

اولڈ فیشن چاکلیٹ آئس کریم بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Old Fashioned Chocolate Ice Cream, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Old Fashioned Chocolate Ice Cream is a Chocolate Ice Cream, and listed in the chocolate ice cream. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Old Fashioned Chocolate Ice Cream Recipe In Urdu

اشیاء:
چینی 3/1۔1کپ
نمک ٹی سپون
کارن سٹار چ ایک ٹیبل سپون
مکمل دودھ تین کپ
ایواپر ٹیڈ ملک ایک کین (اونس 5.33)
پگھلی ہوئی سیمی سویٹ چاکلیٹ، سکوئرز ( اونس .۱(
پھینٹی ہوئی کریم ایک کپ
ونیلا ایکسٹریٹ ایک ٹی سپون
ترکیب:
درمیانہ سائز کے سوس پین میں چینی ، کارن سٹارچ اور نمک ملائیں۔ اس میں مکمل دودھ شامل کر دیں۔ درمیانی آنچ پر پکائیں۔ ایک چھوٹے برتن میں انڈے پھینٹیں ان میں گرم دودھ ایک کپ شامل کر دیں۔ چمچے سے ہلاتے جائیں۔ باقی دودھ بھی اس میں شامل کر دیں۔ دھیمی آنچ پر پکائیں۔ جب گاڑھا ہو جائے پگھلی ہوئی چاکلیٹ اس میں ڈال دیں۔ چمچ سے پھینٹیں یہاں تک کہ آمیزہ ملائم ہو جائے۔ ایواپر ٹیڈ ملک اس میں ملا دیں اور اس کے ساتھ ہی ونیلا اور پھینٹی ہوئی کریم ،آمیزے کو ٹھنڈا کر یں۔ آئس کریم کے کنستر میں ڈال کر جما لیں۔

(3011) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chocolate Ice Cream - مزید چاکلیٹ آئس کریم

More Recipes - مزید تراکیب