Olive Chicken Recipe In Urdu - Recipe No. 7148

Olive Chicken Urdu recipe is available at UrduPoint. Olive Chicken is a famous dish in this region. You can read here Olive Chicken recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Olive Chicken. You can know the complete method to make Olive Chicken on this page. We will also tell you how long it will take to make Olive Chicken. Read the recipe, ingredients, and everything related to Olive Chicken below.

اولیو چکن بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7148

Olive Chicken Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن بریسٹ ایک عدد

2 سیاہ سبز زیتون ایک پیالی

3 نمک حسب ذائقہ

4 کچلا ہوا لہسن ایک کھانے کا چمچ

5 پیاز ایک عدد درمیانی

6 ٹماٹر کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ

7 سرکہ ایک کھانے کا چمچ

8 سویا ساس دو کھانے کے چمچ

9 کٹی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

10 کڑی پتے حسب پسند

11 کوکنگ آئل چار کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک پیالے میں نمک،ایک چائے کا چمچ لہسن،سرکہ اور کٹی ہوئی لال مرچ ڈال کر ملا لیں۔
  2. 2 چکن بریسٹ کو صاف دھو کر تیار کئے ہوئے مصالحے سے میرینیٹ کر لیں۔
  3. 3 گرل پین کو درمیانی آنچ پر آٹھ سے دس منٹ گرم کرکے اس پر ایک کھانے کا چمچ کوکنگ آئل ڈالیں اور چکن بریسٹ کو تیز آنچ پر سویا ساس ڈالتے ہوئے چار سے پانچ منٹ گرل کرکے نکال لیں۔
  4. 4 پین میں کوکنگ آئل میں کڑی پتے،باریک چوپ کی ہوئی پیاز اور لہسن کو تین سے چار منٹ فرائی کریں۔
  5. 5 پھر اس میں گرل کی ہوئی چکن کے چھوٹے ٹکڑے کرکے ڈالیں۔
  6. 6 ٹماٹر کا پیسٹ ڈال کر ہلکی آنچ پر ڈھک دیں،آٹھ سے دس منٹ میں چکن گلنے پر آ جائے تو زیتون ڈال کر ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں۔
  7. 7 زیتون کے مزیدار ذائقے والی اس چکن کو ڈنر رولز یا اُبلے ہوئے چاولوں کے ساتھ شروع کریں۔

(2483) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Pakwan

Urdu cooking recipe of Olive Chicken, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Olive Chicken is a Chicken Pakwan, and listed in the murgh pakwan. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.