Omelette Banana Aur Khubani Wala Recipe In Urdu

کیلے اور خوبانی کامیٹھا آملیٹ بنانے کی ترکیب

Omelette Banana Aur Khubani Wala Recipe In Urdu


اشیاء:
انڈے چار عدد
ڈبل روٹی کے بڑے سلائسز دو عدد
مکھن یا گھی ایک بڑا چمچہ
پسی دار چینی ایک چوتھائی چمچہ
خوبانی کا جیم دو بڑے چمچے
لیموں کا رس دو چائے کے چمچے
کیلا ایک عدد
پسی ہوئی چینی دو بڑے چمچے
ترکیب:
ڈبل روٹی کے کنارے کاٹ کر چھوٹے ٹکڑوں میں کر لیں۔ آدھا چمچہ مکھن یا گھی ڈال کر ٹکڑوں کو سینک لیں۔ جیم گرم کر کے لیموں کا رس ڈال کر نیچے اتار لیں۔ باریک کٹا ہوا کیلا اور ڈبل روٹی کے ٹکڑے جیم میں ملا دیں۔ انڈے پھینٹ لیں اور فرائنگ پین میں مکھن یا گھی ڈال کر انڈوں کا آ میزہ پھیلا دیں۔ آملیٹ تیار ہونے پر ایک حصے پر کیلے اور جیم کا آمیزہ ڈال دیں اور ایک چمچہ پسی چینی میں دار چینی ملا کر ڈال دیں اور آملیٹ کو تہہ لگا کر اتار لیں۔ اوپر سے بقیہ چینی چھڑک کر پیش کر یں۔

متعلقہ پکوان

(4008) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Anda - مزید انڈوں کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Omelette Banana Aur Khubani Wala, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Omelette Banana Aur Khubani Wala is a Anda, and listed in the eggs. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.