One Bite Potato Burger Recipe In Urdu

ون بائٹ پوٹیٹو برگر بنانے کی ترکیب

One Bite Potato Burger Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

Ingredients - اجزاء

1 بے بیپو ٹیٹو آٹھ سے دس عدد
2 چھوٹے برگر بن آٹھ سے دس عدد
3 نمک حسب ذائقہ
4 خشک لہسن کا پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
5 کٹی ہوئی کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
6 چکن پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
7 ٹماٹو کیچپ آدھی پیالی
8 سلادپتہ سجانے کے لئے
9 کارن فلار آدھی پیالی
10 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1
    آلوؤں کو ابال کر چھیل لیں اور پھر ہر آلو کو دونوں ہاتوں کے بیچ میں رکھ کر ہلکا سادبالیں۔
  2. 2 کارن فلار میں نمک،کالی مرچ ،لہسن اور چکن کا پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح ملالیں
  3. 3 آلوؤں کو مصالحہ ملے ہوئے کارن فلار میں اچھی طرح رول کرلیں۔
  4. 4 نان اسٹک فرائینگ پین میں ایک کھانے کا چمچ کوکنگ آئل کو گرم کرکے اس میں ایک ایک کباب کو سنہری فرائی کرلیں۔
  5. 5 تمام بن کو درمیان سے کاٹ لیں اور دونوں طرف ٹماٹو کیچپ لگادیں پھر سلاد کا پتہ رکھ کر آلو کا کباب رکھ کربند کردیں۔

(485) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Burgers - مزید برگر

Urdu cooking recipe of One Bite Potato Burger, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. One Bite Potato Burger is a Burgers, and listed in the Burger. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.