Orange And Honey Ice Cream Recipe In Urdu

اورنج اینڈ ہنی آئس کریم بنانے کی ترکیب

Orange And Honey Ice Cream Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

0 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

1 افراد

کیلوریز‎

245 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 دودھ آدھا لیٹر
2 سنگترہ(رس نکال لیں) ایک عدد
3 سنگترے کے چھلکے (کش کیے ہوئے) حسب ضرورت
4 شہد کھانے کے تین چمچ
5 کسٹرڈ پاؤڈر کھانے کے تین چمچ
6 چینی(پسی ہوئی ) ساٹھ گرام
7 انڈے (زردی اور سفیدی الگ الگ کی ہوئی) دوعدد
8 اورنج رنگ چند قطرے
9 خشک میوہ(کترا ہوا) حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1انڈے کی زردیاں، چینی، اور کسٹرڈ پاؤڈر کو چائے کے چند چمچ دودھ میں اچھی طرح ملائیں کہ یہ نرم وملائم پیسٹ بن جائے
  2. 2 باقی دودھ کو اتنا گرم کر یں کہ ابلنے کے قریب ہو مگر چھلکے بغیر اتار لیں
  3. 3 کسٹرڈ کا مرکب اس میں انڈیلیں اور دوبارہ آنچ پر رکھیں
  4. 4 مرکب کو ہلکی آنچ پر چمچ چلاتے ہوئے پکاتی رہیں یہاں تک کہ مرکب ابلنے لگے
  5. 5 چولہے سے اتار لیں اور کھانے کے دوچمچ شہد، اورنج جوس، رنگ اور چھلکے ملا لیں
  6. 6 مرکب کو ٹھنڈا کر یں۔ انڈے کی سفیدیوں کو ایگ بیٹر سے اتنا پھینٹ لیں کہ جھاگ جھاگ ہو جائے اور اس کو ٹھنڈے مرکب میں ملا لیں
  7. 7 اورنج اور ہنی آئس کریم کے مرکب کو ڈھانپ کر فریز کر دیں
  8. 8 پیش کرنے سے پہلے اس کے اوپر شہد ڈالیں اور خشک میوہ چھڑک دیں

متعلقہ پکوان

(1872) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Homemade Ice Cream - مزید آئس کریم۔ مختلف اقسام کی آئس کریم

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Orange And Honey Ice Cream, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Orange And Honey Ice Cream is a Homemade Ice Cream, and listed in the Homemade icecream. and it serves upto 1 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.