Orange IceCream Recipe In Urdu

اورنج آئس کریم بنانے کی ترکیب

Orange IceCream Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

0 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

174 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 کنڈینسڈمِلک آدھا ٹن
2 دودھ ایک پیالی
3 اورنج جوس ایک پیالی
4 چینی سو گرام
5 اورنج مار ملیڈ چائے کے دو چمچ
6 کریم آدھی پیالی
7 انڈے کی سفیدی دو عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1اورنج مارملیڈ اور چینی کو خوب اچھی طرح ملا لیں اور پندرہ منٹ کے لئے الگ رکھ دیں
  2. 2 کنڈینسڈ مِلک میں کریم ڈال کر اتنا پھینٹ لیں کہ مرکب جھاگ جھاگ ہو جائے
  3. 3 مرکب میں اورنج جوس اور مارملیڈ ڈال کر پھینٹ لیں
  4. 4 انڈے کی سفیدیوں کو ایگ بیٹر میں اتنا پھینٹیں کہ سفید یاں جھاگ جھاگ ہو جائیں اور مزید پھینٹنے کی گنجائش نہ رہے
  5. 5 پھینٹی ہوئی سفیدیوں کو مرکب میں ملا لیں
  6. 6 اورنج آئس کریم فریزر میں جمنے کے لئے رکھ دیں
  7. 7 اگر پسند کر یں تو اورنج آئس کریم کو سنگترے کے ٹکڑوں کے ساتھ سجا کر پیش کر یں

متعلقہ پکوان

(3112) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Homemade Ice Cream - مزید آئس کریم۔ مختلف اقسام کی آئس کریم

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Orange IceCream, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Orange IceCream is a Homemade Ice Cream, and listed in the Homemade icecream. and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.