Oven Roasted Chicken Shawarma Recipe In Urdu

اوون روسٹڈ چکن شوارما بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Oven Roasted Chicken Shawarma, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Oven Roasted Chicken Shawarma is a Baked Dish, and listed in the Baked Dishs. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Oven Roasted Chicken Shawarma Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن بریسٹ آدھا کلو ہڈی کے بغیر
2 لیموں کارس دوعدد لیموں کا
3 تیل آدھاکپ
4 نمک ایک چائے کا چمچ
5 کالی مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
6 پاپریکاپاؤڈر دو چائے کے چمچ
7 ہلدی آدھا چائے کا چمچ
8 لال مرچ ایک چائے کا چمچ کٹی ہوئی
9 لہسن چار جوئے پسا ہوا
10 پیازایک عدد بڑی کٹی ہوئی
11 سرونگ کے لئے پتیابریڈ حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1حسب ضرورت گارلگ لیموں کا رس، تیل ، نمک ، کالی مرچ، پاپریکا، ہلدی، لال مرچ اور لہسن ڈال کراچھی طرح مکس کرلیں
  2. 2 پھراس مکسچر میں چکن کواچھی طرح کوٹ کرلیں
  3. 3 پلاسٹک ریپ یافوائل پیپر سے ڈھانپ کرکم ازکم ایک گھنٹے کے لئے فریج میں دکھ دیں
  4. 4 اوون کو دو سوڈگری سینٹی گریڈپر گرم کرلیں
  5. 5 پھر پیاز کو چکن میں شامل کرکے اچھی طرح مکس کرلیں
  6. 6 پھر بیکنگ پین میں رکھ کر تیس سے چالیں منٹ کے لئے ایک سواسی ڈگری سینٹی گریڈپر بیک کر لیں
  7. 7 یہاں تک کہ چکن نرم ہوجائے
  8. 8 پیتا بریڈ، ہمس اور کارلگ ساس کے ساتھ سرو کریں

متعلقہ پکوان

(2971) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Baked Dish - مزید بیکڈ اشیاء

More Recipes - مزید تراکیب