Oven Roasted Chicken Shawarma Recipe In Urdu

اوون روسٹڈچکن شوارما بنانے کی ترکیب

Oven Roasted Chicken Shawarma Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن بریسٹ آدھا کلوہڈی کے بغیر
2 لیموں کا رس دوعدد
3 تیل آدھا کپ
4 نمک ایک چائے کا چمچ
5 کالی مرچ کا پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
6 پاپریکاپاؤڈر دو چائے کے چمچ
7 ہلدی آدھا چائے کا چمچ
8 لال مرچ ایک چائے کا چمچ کٹی ہوئی
9 لہسن چار جوئے پسا ہوا
10 پیاز ایک عد د بڑی کٹی ہوئی سرونگ کے لئے
11 پیٹا بریڈ حسب ضرورت
12 ہمس حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گارلک ساس حسب ضرورت ،ایک پیالے میں لیموں کارس تیل،نمک،کالی مرچ ،پاپر یکا،ہلدی ،لال مرچ اور لہسن ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔پھر اس مکسچر میں چکن کو اچھی طرح کوٹ کر لیں ۔
  2. 2 پلاسٹک ریپ یا فوائل پیپر سے ڈھانپ کرکم ازکم ایک گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں۔ اوون کو دوسو ڈگری سینٹی گریڈپرگرم کرلیں۔
  3. 3 پھر پیاز کو چکن میں شامل کرکے اچھی طرح مکس کرلیں۔پھر بیکنگ پین میں رکھ کر تیس سے چالیس منٹ کے لئے ایک سو اسی ڈگری سینٹی گریڈ پر بیک کرلیں یہاں تک کہ چکن نرم ہو جائے۔پیٹا بریڈ، ہمس اور گارلک ساس کے ساتھ سروکریں۔

(460) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Shawarma - مزید شوارما چکن اور بیف

Urdu cooking recipe of Oven Roasted Chicken Shawarma, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Oven Roasted Chicken Shawarma is a Shawarma, and listed in the arabic Shawarma. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.