Paay Recipe In Urdu

پائے بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Paay, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Paay is a Mutton And Beef, and listed in the gosht aur beef. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 60 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Paay Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

60 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

193 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 پائے مٹن چار عدد
2 لہسن (پسا ہوا) ایک کھانے کا چمچ
3 ادرک (پسا ہوا) دو چائے کے چمچ
4 مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
5 گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
6 نمک حسب ذائقہ
7 دار چینی ثابت دو سے تین عدد
8 دہی ایک کپ
9 تیل آدھا کپ
10 پیاز ایک عدد
11 دھنیا پاؤڈر دو چائے کے چمچ
12 ہلدی آدھا چائے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پیاز کو کاٹ کر تیل میں گولڈن براؤن فرائی کر کے نکال لیں اور دہی کے ساتھ گرائنڈر کر لیں
  2. 2 اسی تیل میں باقی کے مصالحہ اور پائے ڈال کر مزید بھونیں
  3. 3 پھر اس میں اتنا پانی ڈالیں کہ گوشت گل جائے آنچ دھیمی کر کے پکائیں
  4. 4 جب گوشت گل جائے اور شوربہ ٹھیک ہو جائے تو گرم مصالحہ ڈال کر چولہا بند کر دیں
  5. 5 ہری مرچ ، ہرا دھنیا، ادرک اور لیموں کے ساتھ پیش کر یں

متعلقہ پکوان

(3146) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton And Beef - مزید گوشت کی متفرق ڈشیں

More Recipes - مزید تراکیب