Paella Rice Recipe In Urdu - Recipe No. 7058

Paella Rice Urdu recipe is available at UrduPoint. Paella Rice is a famous dish in this region. You can read here Paella Rice recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Paella Rice. You can know the complete method to make Paella Rice on this page. We will also tell you how long it will take to make Paella Rice. Read the recipe, ingredients, and everything related to Paella Rice below.

پائلا رائس بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7058

Paella Rice Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چاول دو پیالی

2 چکن بریسٹ ایک عدد

3 جھینگے آٹھ سے دس عدد

4 نمک حسب ذائقہ

5 کچلا ہوا لہسن ایک کھانے کا چمچ

6 پیاز ایک عدد درمیانی

7 ہلدی آدھا چائے کا چمچ

8 پیپریکا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ

9 شملہ مرچ ایک عدد

10 لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ

11 یخنی ڈھائی سے تین پیالی

12 کوکنگ آئل چار کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چاولوں کو صاف دھو کر بھگو کر رکھ دیں،جھینگوں کو صاف کرکے دھو لیں اور ان پر نمک،پیپریکا پاؤڈر اور لیموں کا رس لگا کر رکھ دیں۔
  2. 2 پین میں کوکنگ آئل کو گرم کریں اور اس میں باریک کٹی ہوئی پیاز کو ہلکی سی نرم ہونے تک فرائی کریں۔
  3. 3 پھر اس میں لہسن،نمک اور چکن کی چھوٹی کٹی ہوئی بوٹیاں ڈال کر فرائی کریں،تین سے چار منٹ بعد اس میں چاول اور ہلدی ڈال کر ملائیں اور یخنی ڈال کر درمیانی آنچ پر پکنے رکھ دیں۔
  4. 4 علیحدہ پین میں ایک کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں جھینگے اور باریک کٹی ہوئی شملہ مرچ کو تیز آنچ پر تین سے چار منٹ فرائی کرکے رکھ لیں۔
  5. 5 جب چاولوں کا پانی خشک ہو جائے تو اوپر سے جھینگے اور شملہ مرچ ڈال کر ہلکی آنچ پر آٹھ سے دس منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔
  6. 6 گرم گرم ڈش میں نکال کر چلی گارلک ساس کے ساتھ شروع کریں۔

(2516) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From International Food

Urdu cooking recipe of Paella Rice, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Paella Rice is a International Food, and listed in the worldwide food. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.