Pain Cake Omelette Recipe In Urdu

پین کیک آملیٹ بنانے کی ترکیب

Pain Cake Omelette Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 انڈے چار عدد
2 میدہ ایک پیالی
3 دودھ ایک پیالی
4 نمک حسب ذا ئقہ
5 کالی مرچ پسی ہو ئی حسب ذائقہ
6 مشر و مز تین سے چار عدد
7 شملہ مرچ ایک عدد
8 ہر ادھنیا آدھی گٹھی
9 ہری مر چیں ایک سے دو عدد
10 کو کنگ آئل حسب ضر ورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پین کیک بنانے کے لئے دوانڈ و کو پھینٹ کر اس میں دودھ ملائیں ،پھر تھوڑا تھوڑا میدہ ڈالتے ہوئے پھینٹ لیں ۔ حسب پسند نمک اور کالی مر چ ملا کر رکھ لیں
  2. 2 آملیٹ کا مکسچر بنا نے کے لئے انڈوں کو پھینٹ کر اس میں چوپ کئے ہوئے مشرومز ،شملہ مرچ ،ہری مرچیں ، ہر ادھنیا ،نمک اور کا لی مرچ شامل کر لیں
  3. 3 نان اسٹک فر ائینگ پین میں ایک کھانے کا چمچ  کو کنگ آئل ڈالیں اور اس میں آدھی پیا لی پین کیک کا مکسچر پھیلا کر ڈال دیں ۔ ایک طرف سے پک جائے اور پین چھو ڑنے لگے تو اسے پلٹ کر اس پر انڈے کا آدھا مکسچر پھیلا کر ڈالیں
  4. 4 اوپر سے ڈھکن رکھ دیں ،ایک سے دو منٹ بعد جب انڈاسیٹ ہو جا ئے تو اس پر آدھا پکا ہوا دوسرا پین کیک رکھ دیں ۔تین سے چار کھانے کے چمچ کو کنگ آئل ڈال کر پین کیکز کو دونو ں طرف سے سنہر ی فرائی کر لیں

متعلقہ پکوان

(1114) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Omelette - مزید آملیٹ

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Pain Cake Omelette, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Pain Cake Omelette is a Omelette, and listed in the anda Omelettes. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.