Paire Chicken Shashlik Recipe In Urdu

پیری چکن شاشلک بنانے کی ترکیب

Paire Chicken Shashlik Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن بریسٹ آدھا کلو
2 پیری ساس دو سے تین کھانے کے چمچ
3 نمک حسب ذائقہ
4 ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ
5 پیاز ایک عدد
6 سرخ،زرداور سبزشملہ ایک پیالی کٹی ہوئی
7 بروکولی ایک چھوٹا پھول
8 کالی مرچ پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ
9 سرکہ ایک کھانے کا چمچ
10 سویا ساس دو کھانے کے چمچ
11 کارن فلار دو کھانے کے چمچ
12 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن بریسٹ کو چھٹی چوکور بوٹیاں کا ٹ لیں اور پیالے میں ڈال کر اس پر نمک،ادرک لہسن ،کالی مرچ ،
  2. 2 پیری ساس،سرکہ ،سویا ساس اور دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل ڈال کر میرینیٹ کرلیں ۔
  3. 3 تمام سبزیوں کے بھی چھوٹے ٹکڑے کرکے اسی پیالے میں ڈال دیں ۔
  4. 4 پندرہ سے بیس منٹ بعد چکن اور سبزیوں کو چھوٹی سیخوں پر لگالیں ۔
  5. 5 نان اسٹک پین میں دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل ڈال کر ان سیخوں کو فرائی کریں ۔
  6. 6 ایک طرف سے فرائی ہو جائے تو پلٹ کر دوسری طرف سے فرائی کریں اور اس میں وقفے وقفے سے میرینیشن (جو مصالحہ تیار کیا گیاہے)وہ ڈالتے رہے ۔
  7. 7 مکمل طور پر سنہری ہونے پر پین سے نکال لیں۔

متعلقہ پکوان

(583) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Shashlik - مزید چائنیز شاشلک

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Paire Chicken Shashlik, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Paire Chicken Shashlik is a Shashlik, and listed in the shashlik. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.