Pakistani Tamatar Gosht Recipe In Urdu

ٹماٹر گوشت بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Pakistani Tamatar Gosht, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Pakistani Tamatar Gosht is a Mutton And Beef, and listed in the gosht aur beef. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Pakistani Tamatar Gosht Recipe In Urdu

اجزاء:
گوشت ایک کلو
تیل یا گھی پیالی
پیاز ایک عدد
لہسن دو جوے
پسا ہوا کالا زیرہ چائے کا چمچہ
پسا ہوا سوکھا دھنیا ایک چائے کا چمچہ
ہلدی چائے کا چمچہ
پسی ہوئی ادرک ایک چائے کا چمچہ
کالی مرچ ایک چائے کا چمچہ
سرخ مرچ ایک چائے کا چمچہ
لونگ تین عدد
دار چینی(درمیانہ ٹکڑا) ایک عدد
بڑی الائچی تین عدد
ٹماٹر کلو
دہی چار کھانے کے چمچے
سرکہ ایک کھانے کا چمچہ
نمک حسب ذائقہ
ترکیب:
گوشت کو صاف کر کے ایک انچ کے ٹکڑے کاٹ لیں۔ اب گھی کو اچھی طرح گرم کر کے گوشت کو بھون کر نکال لیں اور ایک طرف رکھ لیں اب اسی گھی میں پیاز اور لہسن کو براؤن ہونے تک بھون لیں۔ اب اس میں ہلدی، ادرک ، سیاہ مرچ اور سرخ مرچ ڈال کر دومنٹ تک پکائیں پھر لونگ، الائچی اور دار چینی ڈال کر مزید ایک منٹ بھونیں اب اس میں گوشت اور ٹماٹر ڈال دیں ٹماٹروں کو پیس کر اس کے رس میں دہی اور سرکہ ڈال کر ہلکی آنچ پر 1گھنٹے تک پکائیں یہاں تک کہ گوشت اچھی طرح گل جائے اب نمک ڈال کر چند منٹ اور پکائیں اور پھر پیش کر یں۔

متعلقہ پکوان

(3697) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton And Beef - مزید گوشت کی متفرق ڈشیں

More Recipes - مزید تراکیب