Pakoray Recipe In Urdu

پکوڑے (سادے) بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Pakoray, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Pakoray is a Ramazan Pakwan, and listed in the Ramadan Pakwan. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 10 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Pakoray Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

10 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

217 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 بیسن ایک کپ میٹھا سوڈا چائے کا چمچ
2 نمک 3/4 چائے کا چمچ
3 کٹا ہوا ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ
4 لال مرچ 3/4 چائے کا چمچ
5 کٹا ہوا ہرا پیاز 1/3حصہ
6 ہری مرچ دو عدد کٹی ہوئی
7 پسا ہوا سفید زیرہ چائے کاچمچ
8 گھی یا کوئی سا تیل تلنے کیلئے
9 پسا ہوا انار دانہ 1/3 چائے کا چمچ (پسند ہو)

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1بیسن کو گھول لیں سخت نہ ہو
  2. 2 تمام چیزیں سوائے گھی کے اس میں شامل کر دیں
  3. 3 دس منٹ کے لئے پڑا رہنے دیں
  4. 4 کڑھائی میں اتنا تیل گرم کر یں کہ ڈالے جانے والے پکوڑے ڈوب جائیں
  5. 5 اب پکوڑے ڈال کر دونوں طرف سے تلیں
  6. 6 سرخ ہونے سے پہلے نکال لیں
  7. 7 چٹنی کے ساتھ کھائیں

متعلقہ پکوان

(3757) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Ramazan Pakwan - مزید رمضان پکوان

More Recipes - مزید تراکیب