Pakorra Sandwich Recipe In Urdu

پکوڑہ سینڈوچ بنانے کی ترکیب

Pakorra Sandwich Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 آلو250گرام ۔
2 نمک۔
3 کٹی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ
4 زیرہ ایک کھانے کا چمچ
5 ثابت دھنیاایک کھانے کا چمچ۔
6 انار دانہ ایک کھانے کا چمچ۔
7 چاٹ مصالحہ ایک چائے کا چمچ۔
8 ہری مرچ د و عدد ۔
9 ہر اد ھنیاچوتھائی کپ۔
10 بیسن ایک کپ۔
11 بریڈ سلائس آٹھ عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1آلو اْبال کر میش کرلیں۔
  2. 2  پھر اس میں نمک ، کْٹی لال مرچ ، ایک چائے کا چمچ زیرہ ، ایک چائے کا چمچ ثابت دھنیا ، ایک چائے کا چمچ انار دانہ ، ہری مرچ ، دھنیا ، چاٹ مصالحہ ڈال کر مکس کریں۔
  3. 3  بریڈ کو گول شیپ میں کٹ کرکے اس میں آلو والا مکسچر لگادیں
  4. 4  پھر دوسرا بریڈ رکھ کر پریس کرلیں۔
  5. 5 بیسن میں نمک ، ایک چائے کا چمچ کْٹی لال مرچ ، ایک چائے کا چمچ زیرہ ، ایک چائے کا چمچ دھنیا ڈال کر گھول لیجئے۔ اب بریڈ کو اس میں رول کرکے فرائی کرلیجئے۔افطاری میں گرم گرم پیش کیجئے

متعلقہ پکوان

(2141) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Samosa, Roll, Pakora, Dahi Baray And Dahi Phulkiyan - مزید سموسے، رول، پکوڑے، دھی پھلکیاں‎

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Pakorra Sandwich, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Pakorra Sandwich is a Samosa, Roll, Pakora, Dahi Baray And Dahi Phulkiyan, and listed in the Samosa, Roll, Pakora, Dahi Baray and Dahi Phulki. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.