Palak Recipe In Urdu

پالک بنانے کی ترکیب

Palak Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

10 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

126 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 پالک (باریک کاٹ لیں) 1 گٹھی
2 ٹماٹر (باریک کاٹ لیں) 4 عدد
3 پیاز (باریک کاٹ لیں) 1 عدد
4 ادرک ( کاٹ لیں) 1 انچ کا ٹکڑا
5 چاول 3 کھانے کے چمچ
6 ثابت مونگ 3 چائے کے چمچ
7 نمک حسب ذائقہ
8 گرم مصالحہ 1 چائے کا چمچ
9 املی (پانی میں بھگوں دیں) لیموں کے سائز جتنی
10 مرچ پاﺅڈر 2 چائے کے چمچ
11 لہسن 6 جوئے
12 ثابت سفید زیرہ آدھا چائے کا چمچ
13 گھی 2 کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چارپیالی پانی ابال لیں اور اس میں چاول ،مونگ، پالک، نمک اور پانی ڈال کر گلا لیں
  2. 2 تیل گرم کریں اور اس میں زیرہ، پیاز، ادرک، لہسن ڈال کر سنہری کرلیں
  3. 3 ٹماٹر، مرچ، گرم مصالحہ، دہی، پالک کا آمیزہ، املی کا پانی شامل کریں
  4. 4 لکڑی کے چمچ سے اچھی طرح میش کریں
  5. 5 ہلکی آنچ پر پکائیں
  6. 6 روٹی کے ساتھ گرم گرم کھائیں

متعلقہ پکوان

(2309) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakistani Vegetable - مزید پاکستانی سبزیوں کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Palak, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Palak is a Pakistani Vegetable, and listed in the Pakistani Sabzi. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 10 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.