Palak Bharay Anday Recipe In Urdu

پالک بھرے انڈے بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Palak Bharay Anday, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Palak Bharay Anday is a Anda, and listed in the eggs. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Palak Bharay Anday Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

406 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 انڈے سخت ابلے ہوئے چھ عدد
2 پالک ڈیڑھ پاؤ سبز مرچیں دو عدد
3 دودھ آدھا کپ
4 ڈبل روٹی چورا ایک کپ
5 چکن کیوب ایک عدد
6 انڈا حسب ضرورت
7 آئل تلنے کے لئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1انڈے لمبائی کے رخ سے کاٹ کر آدھے کر لیں
  2. 2 پالک کو دھو کر کاٹ کر بغیر پانی ڈالے پکا لیں حتیٰ کہ بالکل خشک ہو جائے
  3. 3 تازہ ڈبل روٹی کا چورا گرم دودھ میں بھگو دیں
  4. 4 ساتھ ہی چکن کیوب بھی ملا دیں
  5. 5 انڈوں کی زردیاں نکال کر علیحدہ کر لیں
  6. 6 زردیوں میں پالک ، بھیگے ہوئے بریڈ کرامز ، زیرہ پاؤڈر، سبز مرچ کٹی ہوئی خوب اچھی طرح ملا دیں
  7. 7 انڈوں کی خالی سفید یوں میں یہ پالک والا مرکب بھر دیں
  8. 8 انڈے میں تین چائے کے چمچے دودھ یا پانی ملا کر پھینٹ لیں
  9. 9 بھر دیں انڈے، اس انڈے اور دودھ والے محلول میں ڈبو کر خشک بریڈ کرامز لگا کر آئل میں تل کر سنہری کر لیں
  10. نوٹ

  11. 1 یہ چائے کے ساتھ اسی طرح پیش کئے جا سکتے ہیں
  12. 2 اس کے علاوہ سالن کی گریوی بنا کر ایک چکن کیوب گریوی میں ملا دیں
  13. 3 اس پر پالک بھرے انڈے ڈال کر بطور سالن پیش کریں

متعلقہ پکوان

(5497) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Anda - مزید انڈوں کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب