MENU Open Sub Menu

Palak Cauliflower Chicken Recipe In Urdu

پالک گوبھی چکن بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Palak Cauliflower Chicken, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Palak Cauliflower Chicken is a Different Chicken, and listed in the Different Chicken. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Palak Cauliflower Chicken Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

93 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چکن (بون لیس)آدھا کلو
2 پیاز (باریک کٹی ہوئی)دو عدد
3 ہلدی ایک چائے کا چمچ
4 لال مرچ ایک کھانے کا چمچ
5 ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
6 نمک حسب ذائقہ
7 تیل حسب ضرورت
8 پھول گوبھی ایک عدد
9 پالک (باریک کٹی ہوئی)آدھا کلو
10 ادرک (باریک کٹی ہوئی)دو کھانے کے چمچ
11 ہری مرچ (باریک کٹی ہوئی)آٹھ عدد
12 مکھن ایک کھانے کا چمچ
13 ہرا دھنیا (باریک کٹا ہوا)ایک گٹھی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک دیگچی میں چکن، پیاز، ہلدی، لال مرچ، ادرک لہسن کا پیسٹ، نمک اور تیل ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔
  2. 2 اب پالک دھوکر ایک چٹکی ہلدی کے ساتھ بھگو دیں پھر ایک دیگچی میں ڈال کر اس کا اپنا پانی خشک کریں اور چوپر میں پیس لیں۔
  3. 3 جب چکن کا پانی خشک ہونے لگے تو اس میں پھول گوبھی اور پالک ڈال کر ہلکا سا بھون کر دَم پر رکھیں۔
  4. 4 پھر ادرک، ہری مرچ اور مکھن شامل کر دیں۔
  5. 5 آخر میں ہرا دھنیا ڈال کر گرم گرم سادے چاولوں کے ساتھ سرو کریں۔

(546) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Different Chicken - مزید متفرق چکن تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب