Palak Gobhi Chicken Recipe In Urdu

پالک گوبھی چکن بنانے کی ترکیب

Palak Gobhi Chicken Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن آدھا کلو بون لیس
2 پیاز دو عددباریک کٹی ہوئی
3 ہلدی ایک چائے کا چمچ
4 لال مرچ ایک کھانے کا چمچ پسی ہوئی
5 ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
6 نمک حسب ذائقہ
7 تیل حسب ضرورت
8 پھول گوبھی ایک عدد
9 پالک آدھا کلو باریک کٹی ہوئی
10 ادرک دو کھانے کے چمچ باریک کٹی ہوئی
11 ہری مرچ آٹھ عدد لمبی باریک کٹی ہوئی
12 مکھن ایک کھانے کا چمچ
13 ہرا دھنیا ایک گٹھی باریک کٹا ہوا۔

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک دیگچی میں چکن، پیاز، ہلدی، لال مرچ، ادرک لہسن کا پیسٹ، نمک اور تیل ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔
  2. 2 اب پالک دھوکر ایک چٹکی ہلدی کے ساتھ بھگو دیں
  3. 3  پھر ایک دیگچی میں ڈال کر اس کا اپنا پانی خشک کریں اور چوپر میں پیس لیں۔
  4. 4 جب چکن کا پانی خشک ہونے لگے تو اس میں پھول گوبھی اور پالک ڈال کر ہلکا سا بھون کر دَم پر رکھیں۔
  5. 5 پانچ منٹ کے بعد ادرک، ہری مرچ اور مکھن شامل کر دیں۔آخر میں ہرا دھنیا ڈال کر گرم گرم سادے چاولوں کے ساتھ سرو کریں۔

متعلقہ پکوان

(1311) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Gobi Aur Band Gobhi - مزید گوبھی اور بند گوبھی

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Palak Gobhi Chicken, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Palak Gobhi Chicken is a Gobi Aur Band Gobhi, and listed in the Cabbage. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.