Palak Ka Mazedar Pulao Recipe In Urdu

پالک کامزیدار پلاؤ بنانے کی ترکیب

Palak Ka Mazedar Pulao Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

108 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چاول پرانے باسمتی ڈیڑھ کپ
2 پالک ایک گٹھی
3 مکھن یا گھی تین اونس
4 پیاز چھوٹی ایک عدد
5 پلاؤ کیوبز دو عدد
6 نمک ایک چائے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چاولوں کو کافی سارے پانی میں ابال کر ایک کنی رہ جائے تو نچوڑ لیں
  2. 2 پالک کو صاف کر کے یعنی ڈنڈیاں الگ کر کے پتے اچھی طرح دھو کر موٹا موٹا کاٹ لیں
  3. 3 گھی یا مکھن گرم کر کے پیاز چھیل اور کاٹ کر تلیں
  4. 4 گولڈن ہو جائے تو دھلی اور کٹی ہوئی پالک ڈال کر چند منٹ کے لئے ڈھانپ دیں
  5. 5 پالک اپنے ہی پانی سے نرم ہو جائے گی
  6. 6 پھر اسے قدرے بھون کر چاول ملا دیں
  7. 7 دونوں پلاؤ کیوبز کو کھانے کے چمچے گرم پانی میں کھول کر چاولوں کے ساتھ ملا دیں
  8. 8 ساتھ ہی نمک ملا دیں چند منٹ پر رکھیں اور پھر ڈش میں نکال کر پیش کر یں

متعلقہ پکوان

(5750) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pulao - مزید پلائو۔ مختلف اقسام کے پلائو

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Palak Ka Mazedar Pulao, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Palak Ka Mazedar Pulao is a Pulao, and listed in the pulao Pilaf. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.