Palak Ke Parathe Recipe In Urdu - Recipe No. 7216

Palak Ke Parathe Urdu recipe is available at UrduPoint. Palak Ke Parathe is a famous dish in this region. You can read here Palak Ke Parathe recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Palak Ke Parathe. You can know the complete method to make Palak Ke Parathe on this page. We will also tell you how long it will take to make Palak Ke Parathe. Read the recipe, ingredients, and everything related to Palak Ke Parathe below.

پالک کے پراٹھے بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7216

Palak Ke Parathe Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 پالک 200 گرام

2 سادہ آٹا ڈیڑھ پیالی

3 چاول کا آٹا آدھی پیالی

4 نمک حسب ذائقہ

5 لہسن کے جوئے دو عدد

6 ہری مرچیں دو سے تین عدد

7 کالی مرچ گدری پسی ہوئی آدھا چائے کا چمچ

8 چیڈر چیز آدھی پیالی

9 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پالک کو صاف دھو کر باریک کاٹ لیں،پین میں ڈال کر لہسن اور ہری مرچوں کے ساتھ پکنے رکھ دیں۔
  2. 2 ہلکی آنچ پر پکاتے ہوئے جب پالک کا اپنا پانی خشک ہو جائے تو اس میں کالی مرچ اور دو کھانے کے چمچ چاول کا آٹا ڈال کر اچھی طرح بھون لیں۔
  3. 3 چولہے سے اُتارتے ہوئے اس میں کش کیا ہوا چیز شامل کر دیں۔
  4. 4 سادہ آٹا اور چاول کا آٹا ملا کر اس میں نمک اور ایک کھانے کا چمچ کوکنگ آئل ڈال کر سخت گوندھ لیں۔گیلے ململ کے کپڑے میں لپیٹ کر دس سے پندرہ منٹ کے لئے رکھ دیں۔
  5. 5 پھر گوندھے ہوئے آٹے کے پیڑے بنا لیں اور درمیان میں دو کھانے کے چمچ ٹھنڈی کی ہوئی پالک کا مکسچر رکھ کر اچھی طرح بند کر دیں۔
  6. 6 ہلکے ہاتھ سے بیل کر توے پر ایک طرف سے سینک لیں اور پلٹ کر دوسری طرف سے کوکنگ آئل ڈالتے ہوئے سنہرا ہونے پر چولہے سے اُتار لیں۔
  7. 7 گرم گرم مزیدار پراٹھوں کو حسب پسند رائتے یا چٹنی کے ساتھ شروع کریں۔

(2385) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Roti, Naan, Paratha, Dosa, Puri, Kulcha

Urdu cooking recipe of Palak Ke Parathe, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Palak Ke Parathe is a Roti, Naan, Paratha, Dosa, Puri, Kulcha, and listed in the Roti, Naan, Paratha, Dosa, Puri, Kulcha. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.