Palak Ke Roll Recipe In Urdu - Recipe No. 5154

Palak Ke Roll Urdu recipe is available at UrduPoint. Palak Ke Roll is a famous dish in this region. You can read here Palak Ke Roll recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Palak Ke Roll. You can know the complete method to make Palak Ke Roll on this page. We will also tell you how long it will take to make Palak Ke Roll. Read the recipe, ingredients, and everything related to Palak Ke Roll below.

پالک کے رولز بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 5154

Palak Ke Roll Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

240 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 پالک آدھا کلو

2 مکھن 2 کھانے کا چمچ

3 انڈے ( زردی سفیدی الگ الگ کرلیں) 4 عدد

4 جائفل 1 چٹکی

5 بارمین چیز 1 کھانے کا چمچ (فلنگ کے لیے)

6 مکھن 1 کھانے کا چمچ

7 مشروم (کٹی ہوئی) 1 پاﺅ

8 آدھے لیموں کا رس

9 ساور کریم کا دہی 200 ملی گرام

10 سبز دھنیہ 2 کھانے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1فلنگ بنانے کے لیے اس میں مکھن گرم کریں اور اس میں مشروم،لیمن جوس،نمک اور کالی مرچ ڈالیں
  2. 2 3 منٹ کے لیے پکائیں اور اسے ٹھنڈا کر لیں
  3. 3 پالک دھو کر سوس پین میں ڈالیں
  4. 4 پانی نہ ڈالیں 2 منٹ کے لیے درمیانی آنچ پر پکائیں
  5. 5 پھرپالک کا پانی ٹھنڈا کر کے نچوڑ لیں
  6. 6 بیکنگ میں چکنا کریں
  7. 7 پالک کو اچھی طرح پیس لیں اور ایک پیالے میں مکھن،انڈوں کی زردیاں، جائفل اور نمک مرچ ڈال کر پھینٹ لیں
  8. 8 دوسرے پیالے میں سفیدیوں کوپھینٹ لیں لیکن خشک نہ ہونے دیں
  9. 9 پھر اسے پالک میں ملا دیں
  10. 10 پالک کے آمیزے کو بیکنگ پین میں ڈال کر425 درجہ حرارت پر 12 منٹ کے لیے بیک کریں
  11. 11 چیز کو ایک شیٹ پر چھڑکیں اور بیک کیا ہوا آمیزہ الٹا کر کے اس پر ڈالیں
  12. 12 10 منٹ تک ٹھنڈا کریں پھر کاغذ نکال دیں
  13. 13 مشروم پانی سے باہر نکال لیں اور لیکوڈ محفوظ کرلیں
  14. 14 مشروم میں دہی، دھنیہ اور نمک مرچ ملائیں
  15. 15 اگر گاڑہا ہو جائے تو تھوڑا سا لیکوڈ ڈالیں
  16. 16 فلنگ کو پالک کی روٹی پر پھیلا دیں
  17. 17 اطراف خالی رکھیں
  18. 18 لمبائی سے لپیٹنا شروع کردیں
  19. 19 پھر اسے ٹھنڈا کر کے سائس بنالیں

(7002) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Snacks

More Recipes

Urdu cooking recipe of Palak Ke Roll, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Palak Ke Roll is a Snacks, and listed in the snacks. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.