Palak Kofta Recipe In Urdu - Recipe No. 5941

Palak Kofta Urdu recipe is available at UrduPoint. Palak Kofta is a famous dish in this region. You can read here Palak Kofta recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Palak Kofta. You can know the complete method to make Palak Kofta on this page. We will also tell you how long it will take to make Palak Kofta. Read the recipe, ingredients, and everything related to Palak Kofta below.

پالک کوفتہ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 5941

Palak Kofta Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 پالک 175گرام

2 بیسن ایک کپ

3 کاجو 2کپ

4 دھنیا 1/2چائے کا چمچ

5 زیرہ(پسا ہوا)1/2چائے کا چمچ

6 تیل (تلنے کیلئے) حسب ضرورت

7 خشخاش ایک کھانے کا چمچ

8 لال مرچ 1/2 چائے کا چمچ

9 نمک حسب ذائقہ

10 کریم 1کھانے کا چمچ

11 ہرا دھنیا 1کھانے کا چمچ

12 لہسن،ادک کا پیسٹ 1کھانے کا چمچ

13 پیاز ایک عدد

14 ٹماٹر ایک کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1 سب سے پہلے کوفتے بنالیں۔ پالک کے پتے اچھی طرح دھو کر ابالیں اور ٹھنڈا ہونے کے بعد اس کا پانی اچھی طرح نچوڑ کر میش (Mash) کرلیں
  2. 2  خشخاش کو باریک پیس کر اس کی پیسٹ بنالیں اور کاجو پیسٹ میں اچھی طرح مکس کر لیں
  3. 3  اس کے بعد تیل کے علاوہ تمام مصالے اور دیگر اجزاء پالک کے ساتھ اچھی طرح مکس کر لیں
  4. 4  اب پالک کے آمیزے کے آٹھ حصے کریں اور ان کے کوفتے بنا لیں۔ پھر ایک کڑاہی میں تیل گرم کر کے تمام کو فتوں کو ڈیپ فرائی کر لیں۔
  5. 5  ایک کڑاہی میں دو کھانے کے چمچ تیل گرم کر کے اس میں زیرہ کڑ کڑائیں اور پھر پیاز شامل کر کے گولڈن براوٴن کر لیں۔ اب اس میں کا جو پیسٹ، ہلدی، لال مرچ اور نمک ڈال کر تین منٹ تک فرائی کریں
  6. 6  اس کے بعد ٹماٹر ڈال کر بھونیں۔ جب ٹماٹر مصالے میں اچھی طرح مکس ہو جائیں تو اس میں آدھا کپ پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر پکنے دیں۔
  7. 7 کھانا سرو کرنے سے پہلے تمام کوفتے گریوی میں شامل کر کے پانچ منٹ تک ضرور پکائیں۔

(5306) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakistani Vegetable

Urdu cooking recipe of Palak Kofta, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Palak Kofta is a Pakistani Vegetable, and listed in the Pakistani Sabzi. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.