Palak Or Cheese Bharay Aloo Recipe In Urdu

پلک اور چیز بھرے آلو بنانے کی ترکیب

Palak Or Cheese Bharay Aloo Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 آلو (بڑا سائز) 4عدد
2 پالک (باریک کٹی ہوئی) 8 پیالی
3 تیل 1 کھانے کا چمچ
4 پیاز (باریک کاٹ لیں) 1 عدد
5 چیز آدھی پیالی
6 جائفل چٹکی بھر
7 نمک اور کالی مرچ حسب ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1آلوﺅ ں کو ہر طرف سے کٹ لگائیں اور 425 درجہ حرارت پر ڈیرھ گھنٹہ کے لیے بیک کریں
  2. 2 پالک دھو کر اس کے اپنے پانی میں 2 منٹ کے لیے گلا لیں
  3. 3 پھر اسے نچوڑ کر زائد پانی نکال لیں اور باریک کاٹ لیں
  4. 4 تیل گرم کریں اور پیاز ڈال کر 5 منٹ کے لیے پکالیں مگر براﺅن نہ کریں
  5. 5 بیک کیے ہوئے آلو لمبائی میں آدھے کرلیں اور ان کا گودا ڈال کر پیالے میں نکال لیں
  6. 6 آلوﺅں میں پالک، پیاز، نمک، مرچ، جائفل اور چیز ملائیں اور آلوﺅں کے خول میں تھوڑا تھوڑا مکسچر بھرلیں
  7. 7 آلوﺅں کو دوبارہ اوون میں 20 منٹ کے لیے رکھیں
  8. 8 گرم گرم سرو کریں

متعلقہ پکوان

(5230) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Aloo - مزید آلو سے بنے کھانے

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Palak Or Cheese Bharay Aloo, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Palak Or Cheese Bharay Aloo is a Aloo, and listed in the Potato. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.