Palak Paratha Recipe In Urdu

پالک پراٹھا بنانے کی ترکیب

Palak Paratha Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

9 افراد

کیلوریز‎

197 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 1 کپ پالک کٹی ہوئی
2 1 چائے کا چمچ لیموں کا رس (جوس)
3 1 کپ گندم (گیہوں) کا آٹا
4 نمک حسبِ ذائقہ
5 2 کھانے کے چمچ گھی
6 گندم (گیہوں) کا آٹا برائے رولنگ
7 پکانے کے لیے گھی
8 تازہ دہی پراٹھوں کے ساتھ کھانے کے لیے پیش کرنے کے لیے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک بلینڈر میں پالک اور لیموں کا رس 2 کھانے کے چمچ پانی شامل کر کے بلینڈ کریں اور ایک ہموار پیسٹ بنا لیں
  2. 2 تمام اجزائے ترکیبی بشمول پالک پیسٹ باہم یکجا کریں
  3. 3 معقول مقدار میں پانی استعمال کرتے ہوئے انہیں نیم نرم گوندھے ہوئے آٹے کی شکل میں گوندھ لیں
  4. 4 آٹے کو 6 مساوی حصوں میں تقسیم کریں
  5. 5 ہر ایک حصے کو 150 ملی میٹر (6 انچ) قطر کے دائرے کی شکل دیں
  6. 6 حصول مقصد کے لیے گندم کا آٹا (خشکا) استعمال کریں
  7. 7 ایک گرم توے پر دونوں سائیڈوں پر پکائیں
  8. 8 پکانے کے لیے تھوڑا سا گھی استعمال کریں
  9. 9 اس وقت تک پکائیں حتیٰ کہ دونوں سائیڈوں پر براوؤں دھبے نمودار ہو جائیں
  10. 10 تازہ دہی کے ہمراہ گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں

متعلقہ پکوان

(3286) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Food - مزید پنجابی کھانے

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Palak Paratha, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Palak Paratha is a Punjabi Food, and listed in the punjabi khane. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 9 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.