Pan Fry Fish Recipe In Urdu

چٹپٹی پین فرائی مچھلی بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Pan Fry Fish, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Pan Fry Fish is a Fish, and listed in the machli ke pakwan. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 12 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Pan Fry Fish Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

12 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

206 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 سُرمئی یاروہومچھلی آدھا کلو
2 لیمن جوس دوکھانے کے چمچ
3 کٹی لال مرچ ایک چائے کا چمچہ
4 ادرک لہسن کاپیسٹ، نمک آدھا آدھا چائے کاچمچہ
خشک مصالحہ بنانے کیلئے:
1 میدہ بیسن دودو کھانے کے چمچے
2 کارن فلور،امچور پاؤڈر،لال مرچ پاؤڈر،سفید زیرہ ایک ایک کھانے کاچمچہ
3 نمک ایک چائے کاچمچہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مچھلی کوصاف کرکے لیمن جوس اور نمک لگا کر دھولیں اور اچھی طرح خشک کرلیں
  2. 2 پھر لیمن جوس، کٹی لال مرچ، نمک اور ادرک لہسن کاپیسٹ لگاکر 10 سے 15 منٹ کیلئے رکھ دیں
  3. خشک مصالحہ بنانے کیلئے

  4. 1 مصالحہ لگی مچھلی کوخشک مصالحے میں اچھی طرح رول کرکے رکھتے جائیں
  5. 2 پین میں تیل گرم کرکے مچھلی کے مصالحہ لگے ٹکڑوں کوگولڈن براؤن ہونے تک فرائی کرلیں

متعلقہ پکوان

(5702) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fish - مزید مچھلی کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب