Paneer Amritsari Recipe In Urdu - Recipe No. 4763

Paneer Amritsari Urdu recipe is available at UrduPoint. Paneer Amritsari is a famous dish in this region. You can read here Paneer Amritsari recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Paneer Amritsari. You can know the complete method to make Paneer Amritsari on this page. We will also tell you how long it will take to make Paneer Amritsari. Read the recipe, ingredients, and everything related to Paneer Amritsari below.

پنیر امرتسری بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 4763

Paneer Amritsari Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

272 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 2 کپ پنیر (کاٹج پنیر) 25 ملی میٹر (1 انچ) مکعبوں (Cubes) میں کٹا ہوا

2 4 تا 5 کھانے کے چمچ بیسن خشک روسٹ کر دہ

3 ڈیپ فرائی کرنے کے لیے آئل

4 1 کھانے کا چمچ چاٹ مسالہ چھڑکنے کے لیے

میری نیڈ میں مکس کرنے کے لیے:

1 2 کھانے کے چمچ ادرک۔ لہسن۔ پیسٹ

2 چائے کا چمچ اجوائن

3 چند قطرے اورنج فوڈ کلر

4 نمک حسبِ ذائقہ

5 چائے کا چمچ پسی ہوئی سرخ مرچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1تیار کردہ میری نیڈ کے ساتھ پنیر باہم یکجا کریں اور آہستگی کے ساتھ اچھالیں حتیٰ کہ میری نینڈ کی تہہ یکساں اور ہموار انداز میں پنیر کے مکعبوں پر ہر ایک سائیڈ سے بخوبی جم جائے
  2. 2 اس کے بعد 15 منٹ تک کے لیے انہیں ایک جانب رکھ دیں
  3. 3 میری نیٹ کردہ پنیر پر بیسن چھڑکیں اور آہستگی کے ساتھ مکس کریں تاکہ تمام اطراف پر بیسن کی تہہ یکساں اور ہموار انداز میں جم جائے
  4. 4 ایک کڑاہی میں آئل گرم کریں
  5. 5 آئل دھمی آنچ پر گرم کریں
  6. 6 آئل میں پنیر کے ٹکڑے ڈیپ فرائی کریں حتیٰ کہ وہ سنہری براؤن رنگت کے حامل بن جائیں
  7. 7 آئل جذب کرنے والے کاغذ پر نچوڑ یں
  8. 8 چاٹ مسالہ چھڑک کر گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں

(5581) ووٹ وصول ہوئے

Related Tag

More Recipes From International Food

More Recipes

Urdu cooking recipe of Paneer Amritsari, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Paneer Amritsari is a International Food, and listed in the worldwide food. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.