Paneer Biryani Recipe In Urdu

پنیر کی بریانی بنانے کی ترکیب

Paneer Biryani Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چاول ایک کلو
2 پنیر ایک پاؤ
3 زعفران دو ماشہ
4 ادرک دو تولہ
5 نمک تین تولہ
6 گوشت ایک کلو
7 گھی ڈیڑھ پاؤ
8 لونگ ایک تولہ
9 پیاز آدھا پاؤ
10 میدہ تین تولہ
11 دہی حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پنیر کے ٹکڑے کترئیے میدہ پانی میں گھول کر اسے سخت کرنے کے بعد پنیر کے ٹکڑوں پر لپیٹ لیجئے اور تھوڑے گھی میں بھون کر الگ رکھ لیجئے
  2. 2 پھر گوشت کے پارچے تھوڑے گھی میں بھونیں اور الائچی، زعفران اور دہی ملا کر گوشت کے پارچوں پر ملئے
  3. 3 اب ان پارچوں کو دیگچے میں رکھ کر ان کے اوپر پنیر کے ٹکڑے رکھئے
  4. 4 پیاز کے لچھے، ادرک، لونگیں اور تھوڑا گھی دینے کے بعد ابالے ہوئے چاولوں کی تہہ ان سب چیزوں کے اوپر بچھا دیجئے
  5. 5 پھر باقی گھی گرم کیجئے اور اسے چاولوں پر ڈال کر دیگچے کا منہ کر دیجئے
  6. 6 پنیر کی بریانی تیار ہوجائے گی

متعلقہ پکوان

(5178) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Biryani And Pulao - مزید بریانی پلاؤ

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Paneer Biryani, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Paneer Biryani is a Biryani And Pulao, and listed in the biryani aur pulao. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.