Paneer Chicken Biryani Recipe In Urdu - Recipe No. 6622

پنیر چکن بریانی بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6622

Paneer Chicken Biryani Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چاول آدھا کلو
2 کاٹج چیز 200گرام
3 چکن (بغیر ہڈی کی بوٹیاں) آدھا کلو
4 نمک حسب ذائقہ
5 لہسن ادرک کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
6 پیاز تین عدد درمیانی
7 ثابت گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ
8 بھنا کٹا زیرہ ایک چائے کا چمچ
9 میدہ حسب ضرورت
10 دہی آدھی پیالی
11 ہرا دھنیا پودینہ آدھی پیالی
12 ہری مرچیں چار سے چھ عدد
13 زردے کا رنگ ایک چٹکی
14 کوکنگ آئل ایک پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کاٹج چیز کے کیوبز کاٹ کے میدے میں رول کریں اور کوکنگ آئل میں سنہری فرائی کرکے نکال لیں۔
  2. 2 پھر اسی تیل میں چکن کے کیوبز کو فرائی کرکے نکال لیں۔
  3. 3 چاولوں کو صاف دھو کر پندرہ سے بیس منٹ بھگو کر رکھیں پھر نمک ملے پانی میں ابال کر چھان لیں۔
  4. 4 کوکنگ آئل میں باریک کٹی ہوئی پیاز کو گرم مصالحہ ڈال کر سنہری فرائی کریں اور اس میں پسی ہوئی ہری مرچ،زیرہ،نمک ڈال کر ملائیں۔
  5. 5 دہی میں زردے کا رنگ ملا کر چکن کے کیوبز پر لگا دیں،پھر ان کو ایک پین میں رکھیں پھر اس کے اوپر پنیر کے کیوبز پھر پیاز کا مکسچر ڈال کر باریک کٹا ہوا دھنیا پودینہ ڈالیں۔
  6. 6 پھر اس کے اوپر ابلے ہوئے چاولوں کو ڈالیں اور شروع میں ڈھک کر درمیانی آنچ پر پانچ سے سات منٹ رکھیں پھر ہلکی آنچ پر دس سے بارہ منٹ دم پر رکھ دیں۔

(567) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Biryani - مزید بریانی۔ مختلف اقسام کی بریانی

Urdu cooking recipe of Paneer Chicken Biryani, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Paneer Chicken Biryani is a Biryani, and listed in the biryani. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.