Paneer Kheer Recipe In Urdu

پنیر کھیر بنانے کی ترکیب

Paneer Kheer Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 3 کپ دودھ
2 2 چائے کے چمچ میدہ (2 کھانے کے چمچ پانی میں تحلیل کردہ)
3 1 کپ چینی
4 1 کپ کدو کش کردہ پنیر (کاٹج پنیر)
5 2 کھانے کے چمچ پستہ کٹا ہوا
6 2 کھانے کے چمچ بادام کٹے ہوئے
7 1 چائے کا چمچ پسی ہوئی الائچی (پسا ہوا الائچی دانہ)

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک چوڑے نان اسٹک پین میں دودھ اور میدہ مکسچر باہم یکجا کریں۔
  2. 2 آگ پر ابلنے کے قریب رکھیں (10 منٹ تک)
  3. 3 اس دوران مسلسل چمچ ہلاتے رہیں
  4. 4 چینی شامل کریں
  5. 5 مسلسل چمچ ہلاتے رہیں حتیٰ کہ مکسچر گاڑھا بن جائے
  6. 6 پنیر۔ پستہ۔ بادام۔ الائچی دانہ سفوف شامل کریں
  7. 7 بخوبی مکس کریں
  8. 8 تقریباً 1 گھنٹے تک فریج میں رکھیں
  9. 9 ٹھنڈی ٹھنڈی ہی کھانے کے لیے پیش کریں

متعلقہ پکوان

(2299) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Tasty Sweet Dish - مزید مزیدار میٹھے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Paneer Kheer, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Paneer Kheer is a Tasty Sweet Dish, and listed in the Yummy Sweet Dish. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.