Paneer Macaroni Recipe In Urdu

میکرونی اور پنیر بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Paneer Macaroni, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Paneer Macaroni is a Macaroni, and listed in the macaroni. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Paneer Macaroni Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

858 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 میکرونی 12 اونس
2 ویجیٹیبل آئل دو چائے کے چمچ
3 پیاز (باریک کٹا ہوا) ایک درمیانہ سائز
4 کشمیری مرچ (کٹی ہوئی) ایک کپ
5 سبز پیاز (کٹے ہوئے) ایک کپ
6 مشروم (باریک کٹی ہوئی) ایک کپ
7 کاٹیج چیز ایک کپ
8 ٹمیٹو سوس ایک کپ
9 کترا ہوا چیڈر چیز ایک کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1میکرونی کے پیکٹ پر لکھی ہوئی ہدایات کے مطابق پکا لیں لیکن نمک نہ ڈالیں
  2. 2 نان سٹک فرائینگ پین میں ایک چائے کا چمچ تیل ڈالیں اور اسے درمیانہ آنچ پر گرم کر یں
  3. 3 پیاز کشمیری مرچ اور سبز پیاز تیل میں ڈالیں اور چار منٹ تک پکائیں
  4. 4 باقی ایک چمچ تیل بھی شامل کر دیں اور مشروم ڈال کر مزید چار منٹ تک پکائیں
  5. 5 اس کے بعد آگ سے ہٹالیں اور ایک طرف رکھ دیں
  6. 6 برائلر کو گرم کر یں
  7. 7 میکرونی کا پانی نکال دیں
  8. 8 اس پین میں سبزیوں کے ساتھ شامل کر یں اور اس کے ساتھ ہی کا ٹیج چیز، ٹمیٹو سوس اور تین کھانے کے چمچ چیڈر چیز شامل کر کے اچھی طرح مکس کر یں
  9. 9 آمیزے کو ہلکی آنچ پر پانچ منٹ کے لئے رکھیں
  10. 10 آمیزے کو ایک کم گہری بیکنگ ڈش میں ڈالیں
  11. 11 اس پر بچا ہوا پنیر ڈالیں
  12. 12 برائلر سے چار انچ نیچے اوون میں رکھیں تاکہ سنہری ہو جائے (تقریباً 3 سے 5 منٹ کی)
  13. 13 اسے گرم گرم پیش کر یں

متعلقہ پکوان

(2210) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Macaroni - مزید میکرونی

More Recipes - مزید تراکیب