Paneer Paratha Recipe In Urdu

پنیر پراٹھا بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Paneer Paratha, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Paneer Paratha is a Punjabi Food, and listed in the punjabi khane. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 9 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Paneer Paratha Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

9 افراد

کیلوریز‎

236 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

اجزائے ترکیبی برائے گوندھا ہوا آ ٹا :
1 1 کپ میدہ
2 1 کپ گندم (گیہوں) کا آٹا
3 2 چائے کے چمچ آئل
4 نمک حسبِ ذائقہ
بھرائی میں مکس کرنے کے لیے:
1 1 کپ پنیر (کاٹج پنیر) کدو کش کردہ
2 2 کھانے کے چمچ دھنیاکٹا ہوا
3 1 چائے کلا چمچ سبز مرچیں کٹی ہوئی
4 1 چائے کا چمچ پسی ہوئی سرخ مرچ
5 1 چائے کا چمچ خشک آم کا پاوؤڈر (امچور)
6 نمک حسبِ ذائقہ
دیگر اجزائے ترکیبی:
1 گندم (گیہوں ) کا آٹا
2 پکانے کے لیے گھی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

    تیاری برائے گوندھا ہوا آٹا

  1. 1 تمام اجزائے ترکیبی باہم یکجا کریں
  2. 2 معقول مقدار میں پانی استعمال کرتے ہوئے انہیں ایک نرم ہموار آٹے کی شکل میں گوندھ لیں
  3. 3 آٹے کو 5 مساوی حصوں میں تقسیم کریں
  4. 4 ایک جانب رکھ دیں
  5. کیسے روبہ عمل ہونا ہے

  6. 1 بھرائی (Stuffing) کو 5 مساوی حصوں میں تقسیم کریں
  7. 2 ایک جانب رکھ دیں
  8. 3 آٹے کے ایک حصے کو 75 ملی میٹر (3انچ) قطر کے دائرے کی شکل دیں اور حصول مقصد کے لیے گندم کا آٹا (خشکا) استعمال کریں
  9. 4 بھرائی کا ایک حصہ اس دائرے کے درمیان میں رکھیں
  10. 5 تمام اطراف درمیان میں باہم اکٹھی کریں اور مضبوطی کے ساتھ بند کر دیں
  11. 6 گندم کا آٹا (خشکا) استعمال کرتے ہوئے دوبارہ 125 ملی میٹر (5 انچ) مربع کی شکل دیں
  12. 7 ایک گرم توا پر پکائیں
  13. 8 تھوڑا سا آئل استعمال کریں
  14. 9 اس وقت تک پکائیں حتیٰ کہ دنوں سائیڈیں سنہری براوؤن رنگت اختیار کر لیں
  15. 10 بقایا آٹے اور بھرائی کے ساتھ دہرائیں اور 4 مزید پراٹھے تیار کریں
  16. 11 گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں

متعلقہ پکوان

(2495) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Food - مزید پنجابی کھانے

More Recipes - مزید تراکیب