MENU Open Sub Menu

Paneer Salad Recipe In Urdu

پنیر کا سلاد بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Paneer Salad, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Paneer Salad is a Mix Salads, and listed in the mixed salad. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 2 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Paneer Salad Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

2 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 پنیر حسب ضرورت
2 موسمی پھل حسب پسند
3 نمک حسب ذائقہ
4 مرچ حسب ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک گریپ فروٹ چھیل کر قاشیں الگ الگ کرکے ان کے چھلکے اور بیج نکال دیں
  2. 2 اس طرح دو سنگتروں یا مالٹوں کی قاشیں بھی تیار کرلیں
  3. 3 اب یہ قاشیں کسی شیشے کے پیالے میں ڈال لیں اور اوپر تھوڑی سی ڈریسنگ جو تازہ سبزیوں کے سلاد کی ترکیب میں بتائی ہے ڈال لیں
  4. 4 پھل کو آہستہ آہستہ کانٹے کے ساتھ ہلائیں
  5. 5 اس ڈریسنگ کی بجائے آپ صرف نمک اور سفید گول مرچ بھی ڈال سکتی ہیں
  6. 6 اس کے بعد شیشے کی گہری گول ڈش میں یہ سلاد تیار کرلیں
  7. 7 درمیان میں کاٹج چیز کی ڈھیری لگائیں اور اس کے گرد پھل جو آپ نے تیار کیا ہے رکھ دیں
  8. 8 اس میں آپ انناس کے ٹکڑے بھی ڈال سکتی ہیں

متعلقہ پکوان

(2677) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mix Salads - مزید متفرق اور مکس سلاد

More Recipes - مزید تراکیب