Paneer Sandwich Recipe In Urdu

پنیر سینڈوچ بنانے کی ترکیب

Paneer Sandwich Recipe In Urdu

اشیاء:
پنیر 4/3پیالی
انڈے چار عدد
ڈبل روٹی ایک (بڑی )
مکھن بڑی ٹکیا
نمک چائے کا چمچہ
ترکیب:
ڈبل روٹی کے سلائس کاٹ لیں۔ ایک سلائس پر چھری سے ، مکھن لگائیں۔ دوسرے سلائس پر پنیر رکھیں۔ پھر دونوں سلائس ملا کر تکون کاٹ لیں۔ انڈوں کی سفیدی اور نمک خوب پھینٹ لیں سینڈوچ پر انڈے کی سفیدی لگا کر اوون میں رکھ دیں۔ بادامی ہونے پر نکال لیں۔ چائے کے ساتھ پیش کر یں۔

متعلقہ پکوان

(3749) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Kids Food - مزید بچوں کیلئے متفرق تراکیب‎

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Paneer Sandwich, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Paneer Sandwich is a Kids Food, and listed in the Bachon Ke Pakwan. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.