Paneeri Jacket Aloo Recipe In Urdu

پنیری جیکٹ آلو بنانے کی ترکیب

Paneeri Jacket Aloo Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

10 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

280 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گائے کاقیمہ ڈیڑھ پاؤ
2 آلوابلے ہوئے آٹھ عدد
3 سار کریم، ٹماٹر کاسالسہ، ٹماٹر پیوری، پیاز بھٹے آدھی آدھی پیالی
4 چیڈرپنیر ایک پیالی
5 لہسن دو جوئے
6 یگانو، لال مرچ آدھا آدھا چائے کا چمچہ
7 تلسی کے پتے ایک چوتھائی چائے کاچمچہ
8 نمک ایک چائے کاچمچہ
9 تیل چار کھانے کے چمچے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دیگچی میں تیل گرم کرکے پیاز اور لہسن تلیں پھر قیمہ، گرم مصالحہ، لال مرچ اور یگانو اور نمک ملا کربھونیں
  2. 2 اس میں ٹماٹو پیوری، تلسی اور بھٹے ملاکرپانی خشک ہونے تک پکائیں
  3. 3 آلوؤں کو لمبائی میں ڈھکن کی طرح کاٹ کرمیدان سے آلو نکالیں
  4. 4 پھر قیمہ، سار کریم اور ٹماٹرکاسالسہ ڈال دیں، آلوؤں کے اوپر پنیر ڈالیں
  5. 5 ہر آلو کوایلومینیم فوائل میں لپیٹیں اور پہلے سے گرم اوون میں 180C پر 15 منٹ تک پکاکرنکال لیں

متعلقہ پکوان

(4991) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Aloo - مزید آلو سے بنے کھانے

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Paneeri Jacket Aloo, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Paneeri Jacket Aloo is a Aloo, and listed in the Potato. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 10 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.