Panjiri Ke Laddu Recipe In Urdu

پنجیری کے لڈو بنانے کی ترکیب

Panjiri Ke Laddu Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 سوجی ایک پیالی
2 گوند 50گرام
3 مکھانے دس سے بارہ عدد
4 بادام پستے آدھی پیالی
5 چار مغز دو کھانے کے چمچ
6 براؤن شوگر ایک سے ڈیڑھ پیالی
7 کوکنگ آئل ایک پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گوند،مکھانے ،بادام پستے اور چار مغز کو علیحدہ علیحدہ کوکنگ آئل میں سنہری فرائی کرکے رکھ لیں۔
  2. 2 پھر اسی کڑاہی میں سوجی کو ہلکی آنچ پر خوشبو آنے تک بھونیں۔
  3. 3 بھنے ہوئے میوے کو چاپر میں پیس کر سوجی میں ڈال دیں،اس میں براؤن شوگر ڈال کر اتنی دیر بھونیں کہ شیرہ سابننے لگے۔
  4. 4  ہلکی آنچ پر دس سے بارہ منٹ بھون کر چولہے سے اتار لیں، تھوڑا سا ٹھنڈا ہونے پر لڈو بنالیں۔

(443) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Panjeri - مزید پنجیری

Urdu cooking recipe of Panjiri Ke Laddu, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Panjiri Ke Laddu is a Panjeri, and listed in the Panjeri. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.